• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فرہاد شاہ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آل کراچی محمد عمر اورتاج محمد سادھو یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں ینگ گلوب کی ٹیم نے اورنگی ملت فٹبال کلب کو 5-0 سےشکست دیکر اگلے میں پہنچ گئی۔ پاک گلوب کی جانب سے دو گول فرہاد شاہ نے جبکہ سعود سجاد خان اور فاروق حسین نے ایک گول کیا۔
اسپورٹس سے مزید