• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ٹینس: حسن، احتشام، رومیسہ فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حسن عثمانی، احتشام، رومیسہ ملک ویسٹبری نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں، کراچی کلب میں انڈر 18 سنگلز سیمی فائنلزمیں احتشام ہمیون نے مزمل بھنڈ ، حسن عثمانی نے محمد یحییٰ شکست دی۔ گرلز انڈر 18 سنگلز سیمی فائنل میں رومیسہ ملک نے صفا افضل ہرا دیا۔ مردوں کے سنگلز کوارٹرزفائنل میں کاشان طارق، اسماعیل آفتاب جبکہ لیڈیز سنگلز سیمی میں ایسشل آصف نے کامیابی حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید