کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور بارشوں کے باعث ، این سی اے کیمپ کے آغاز میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ریڈ بال اور ڈومیسٹک پرفارمرز کا اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ 18جولائی شروع کرنے کا پلان تھا۔اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ 14 جولائی سے شروع کرنے کا پلان تھا بارشوں کے باعث ممکن نہیں ہوسکے گا۔