• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سعیدہ افتخار صدر اور فرحان علی سکریٹری منتخب ہوگئے۔ دیگر عہدے داروں میں ظفر اللہ عباسی سینئر نائب صدر، بخش علی مغل ، عابد علی قریشی، فرناز اقبال نائب صدور ، محمد انوار الحق خزانچی جبکہ ایسوسی ایٹ سکریٹری محمد علی ،لیڈی ایسوسی ایٹ سیکرٹری کے لئے مہوش کا انتخاب کیا گیا۔ 14 ایگزیکٹیو کمیٹی ارکان کا انتخاب بھی کیا گیا۔
اسپورٹس سے مزید