• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹ کیمپ میں پریکٹس میچ کھیلا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دورہ آئرلینڈ اورورلڈ کپ کی تیاریاں کے لئےکراچی وویمنز کرکٹرز کےا سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کےنویں دن کرکٹرز کی ٹیم وائٹ اور ٹیم گرین پریکٹس میچ کھیلا گیا۔ وائٹ کی کپتان منیبہ علی جبکہ ٹیم گرین کی کپتان فاطمہ ثناء نے کی۔ کیمپ 2 اگست تک کراچی میں جاری رہے گا ۔
اسپورٹس سے مزید