• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور افغانستان کا عارضی داخلہ دستاویز کا طریقہ کار نافذ کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) پاکستان اور افغانستان کی وزارت تجارت نے عارضی داخلہ دستاویزکے طریقہ کار کو نافذ کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت میں استعمال ہونے والی کارگو گاڑیوں کی نقل و حرکت کو منظم کیا جا سکے، افغان گاڑیوں کیلئے درخواستیں پاکستانی سفارتخانوںوقونصلیٹ ،پاکستانی گاڑیوں کیلئےافغان قونصلیٹ میں جمع کی جائینگی، افغانستان رجسٹرڈ گاڑیوں کیلئے عارضی داخلہ دستاویز کیلئے درخواستیں پاکستان ایمبیسی کابل اور پاکستان قونصلیٹ، قندھار میں جمع کی جائیں گی۔

ملک بھر سے سے مزید