کراچی (نیوز ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے اپنی سوانح حیات تحریر کرنے کا اعلان کیا ہے۔بل گیٹس نے ایک بلاگ پوسٹ میں یہ اعلان کیا۔سورس کوڈ:مائی بیگنگ نامی نامی یہ سوانح حیات فروری 2025 میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ اس کتاب میں ان کی ابتدائی زندگی پر روشنی ڈالی جائے گی۔