• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی ایک ماہ کیلئے 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

ایک ماہ کیلئے بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی۔

اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صارفین اضافی ادائیگیاں رواں ماہ کے بلوں میں کریں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

تجارتی خبریں سے مزید