• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس بی سی اے، غیرقانونی اور قانونی تمام شادی ہالز کی فہرست طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اَتھارٹی عبدالرشید سولنگی نے ڈائریکٹرز کو غیرقانونی اور قانونی تمام شادی ہالز کی فہرست پیش کرنے کی ہدایت کی ہے، تمام ڈسٹرکٹ ڈائریکٹرز کے اجلاس میں ڈائریکٹرجنرل کی جانب سے اتھارٹی کے تمام امور میں بہتری اور موثر بنانے پرزور دیتے ہوئے ڈائریکٹرز کو ہدایات کی گئیں کہ غیرقانونی تعمیرات کے حوالے سے متعلقہ فیلڈآفیسر انڈرٹیکنگ سروے رپورٹ 3دن میں پیش کریں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید