• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھاجائے،چیف سیکرٹری

لاہور(خصوصی نمائندہ)چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ عید لاضحیٰ کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنا ئے جائیں۔انہوں نے یہ ہدایت سیکرٹریٹ میں کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ عید سے قبل غیر قانونی مویشی منڈیو ں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے۔
لاہور سے مزید