دعوتوں میں اگر وہ جاتے ہیں
جیسے جاتے ہیں، لوٹ آتے ہیں
معدہ کرتا نہیں قبول غذائیں
سیٹھ جی صرف ٹیکس کھاتے ہیں
ڈی جی آئی ساؤتھ نے کہا کہ ایک ملزم وقاص کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
کمانڈنٹ فیڈرل کانسٹیبلری محمد ریاض نذیر گاڑا نے کہا ہے کہ ایف سی پہلے کی طرح قائم رہے گی صرف ایک نیا یونٹ قائم کیا جارہا ہے۔
وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک سے آن لائن منگوائی جانے والی اشیاء اور سروسز پر ڈیجیٹل ٹیکس ختم کر دیا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار 77 کی بلندی پر بھی پہنچا۔
بلا ل اظہر کیانی نے کہا کہ اس ڈیل کے نتیجے میں پاکستان سے امریکا جانے والی اشیاء کے ٹیرف میں کمی ہوگی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تجارتی ڈیل مکمل ہونے پر امریکا کا شکریہ ادا کر دیا۔
ان کی اس عِلمی دلیل، اعتماد اور نرمی کے ساتھ اپنا مؤقف پیش کرنے کی صلاحیت نے سوشل میڈیا پر خوب عوام کی توجہ حاصل کی۔
دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اپنے دن کا آغاز ایک کپ کافی سے کرتے ہیں لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس سے ان کے پیٹ میں موجود بیکٹیریا کو متاثر کرتی ہے۔
شعیب ملک نے اپنی فٹنس، نظم و ضبط اور کھیل سے محبت پر زور دیا
یہ پاکستان کا دوسرا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ ہے۔ پہلاریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 2018 میں چین کے سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے بھیجا گیا تھا۔
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شائقین مختلف رنگوں کی جرسیاں پہن سکتے ہیں لیکن کھیل اور لیجنڈز انہیں ایک کرتے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیل کیے گئے فارم سے گدھوں کی باقیات بھی ملی ہیں۔
کراچی کے علاقے پاپوش نگر تھانے سے ملزم نے فرار کی کوشش کی جس کے جواب میں وہ اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
سابق امریکی ماڈل برینڈی گلین وائل جِلد کی پُراسرار بیماری میں مبتلا ہوگئیں۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025 نے ڈرامائی موڑ لے لیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے جھوٹے ہراسانی کے دعوے کرنے والی خاتون کو سزا سنائی ہے۔