• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے علی الصبح کارروائی کرتے ہوئے 5 ہزار 400 لٹر ناقص دودھ موقع پر تلف کردیا۔ترجمان کے مطابق موٹر وےے ٹول پلازہ، ٹھلیاں انٹر چینج اور چکری میں چیکنگ کی گئی۔ 16 دودھ بردار گاڑیوں کو 3لاکھ 34 ہزار روپے کے جرمانے بھی کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید