• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ایگریکلچرل ریسرج کونسل کا تقرر نہ ہو سکا

اسلام آباد ( ناصر چشتی ) چیرمین پاکستان ایگریکلچرل ریسرج کونسل کا تقرر نہ ہو سکا ، انٹرویوز   کوایک ماہ گزرنے کے باوجود نیا چئیر مین نہیں لگایا  گیا۔ جبکہ قائم مقام چیرمین نے بتایا کہ انٹرویوز مکمل ہو چکے ہین اب حکومت نے فیصلہ کرنا ہے کہ کونسل کا چیرمین کب آئے گا جبکہ زرائع نے بتایا کہ اگر ایکٹ تبدیل ہوا توکسی بیوروکریٹ کو یہ زمہ داری دی جائے گی، مرتضیٰ حسین اندرابی 4 بار ایکسٹینشن  کے باوجود تا حا   ل چئیر مین کی سیٹ پر موجود، ان کی  ی ایکسٹینشن 2 ستمبر کو ختم ہو چکی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید