• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا؛ کینیڈا کا ایمپلائمنٹ ویزادلوانے کاجھانسہ دے کر رقم ہتھیانے والاملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے سرگودھا سرکل نے کینیڈا کا ایمپلائمنٹ ویزا دلوا نے کاجھانسہ دے کر رقم ہتھیانے والے مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا، حکام کے مطابق ملزم محمد شیراز سکنہ لاہور کینٹ ایف آئی آرنمبر 51/2023میں مطلوب تھا اسے گرفتار کرلیاگیا ، ملزم نے شریک ملزمان کے ساتھ مل کر ویزا دلوانے کے بہانے 1 لاکھ 84 ہزار 650 روپے وصول کیے، تاہم نہ کینیڈا بھجوایا اور نہ رقم واپس کی۔
اسلام آباد سے مزید