• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے کسٹمز میں انسپکٹرز/انٹیلی جنس افسران کی بھرتی کیلئے 3 امیدواروں کو تقرری کی پیشکش کردی

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ میں انسپکٹر کسٹمز/انٹیلی جنس آفیسر (BS-16) کی آسامیوں پر پنجاب کوٹے کے تحت تین امیدواروں کو تقرری کی پیشکش کر دی ہے۔ ایف بی آر ایڈمنسٹریشن/ایچ آر کی جانب سے جاری میمورنڈم نمبر C.No.2(170)MC -IV/2017 مورخہ یکم اکتوبر 2026 کے مطابق وفاقی پبلک سروس کمیشن اسلام آباد کی سفارشات اور خط نمبر F.4-181/2024-R-FS -IV مورخہ11ستمبر 2026 کی روشنی میں مجاز اتھارٹی نے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ میں انسپکٹر کسٹمز/انٹیلی جنس آفیسر (BS-16) کے عہدے پر متبادل امیدواروں کو تقرری کی پیشکش کی ہے۔
اسلام آباد سے مزید