لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی زیر نگرانی انسداد بجلی چوری مہم کو243روز مکمل ، اس دوران 84ہزار61ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، 77ہزار55سو5ملزمان کیخلاف مقدمات درج ،32ہزار811ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 5بجلی چوروں کو گرفتارکیاگیا۔