• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے ایک اجلاس کی صدارت کے دوران کہا کہ صوبہ بھر میں بیماریوں کا ڈیٹا حاصل کرنے کے لئے ہیلتھ سروے جلد شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔