• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے3افرادکی لاشیں برآمد

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) شاہدرہ موڑ کے قریب اوردریائے راوی سے 50،50 سالہ دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ، نشتر کالونی پیکو روڈ کے قریب 45 سالہ نیاز کی لاش ملی ہے ۔