• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی صوبوں کو لڑوانا چاہتی ہے،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر،عامر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صوبوں کو آپس میں لڑوانا چاہتی ہے۔صوبائیت اور لسانیت کا کارڈ انتشار خان کے اپنے ہی گلے پڑے گا۔