• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاطف حفیظ صدیقی پیما کے مرکزی صدر منتخب

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے انتخابات مکمل ، پروفیسر ڈاکٹر عاطف حفیظ صدیقی آئندہ دو سالوں کیلئے مرکزی صدر منتخب، 42 رکنی مرکزی ایگزیکٹو کونسل میں 13 اراکین سندھ سے، 10 خیبر پختونخوا، 7 وسطی پنجاب ، 4 جنوبی پنجاب، 3 شمالی پنجاب، 2 بلوچستان، 2 آزاد کشمیر اور 1 گلگت بلتستان سے شامل ہیں۔