• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان رفیق کا ہیلتھ فاؤنڈیشن کا دورہ

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے ذریعے حکومت پنجاب ہر سال ڈاکٹرز کو کروڑوں روپوں کے بلا سود قرضے فراہم کر رہی ہے۔