• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باؤلاپن کی روک تھام کاعا لمی دن منا یا گیا

لاہور(خبرنگار)یو نیور سٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کی ویٹر نری فیکلٹی نے گزشتہ روز" بریکنگ ریبیز باؤنڈریز "کے تھیم پر ریبیز (با ؤ لا پن) بیما ری کی روک تھام کا عا لمی دن منا یا۔ آ گا ہی واک اور مفت ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا۔