• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7ارب ڈالر کا قرض زہر قاتل،مرکزی مسلم لیگ

لاہور(خبرنگار) مرکزی مسلم لاہور کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ 7 ارب ڈالر کا قرض قوم کے لیے زہر قاتل کے مترادف ہے۔