• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاحت کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،رمیش سنگھ

لاہور(خصوصی رپورٹر)کوتھم کالج جوہر ٹاؤن نے ورلڈ ٹورزم ڈے کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔ صوبائی وزیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہپنجاب میں سیاحت کے فروغ کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔