• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشوت طلب کرنیوالاASIحوالات میں بند،جعلی SSPبھی گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) اے وی ایل ایس کے اے ایس آئی وسیم نے شہری سے 70ہزار روپے کا مطالبہ کیا تھا، رشوت کا پیغام شہری کی بجائے اعلیٰ افسر کو سینڈ ہو گیا جس پر وہ پکڑا گیا۔ ادھرجنوبی چھاؤنی پولیس نے شہریوں سے رقم بٹورنے والے جعلی ایس ایس پی ندیم کو گرفتار کرلیا ۔