• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر،علامہ زبیر احمد

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہل حدیث کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی اور بدامنی کا خاتمہ ضروری ہے،اس کیلئے اسلامی سزاؤں کا نفاذبھی ناگزیر ہے۔