• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

AIسمیت آئی ٹی سے متعلقہ نئے ڈسپلن شروع کرینگے، وی سی یو ای ٹی

لاہور(خبرنگار)وائس چانسلر یوای ٹی ڈاکٹر شاہد منیر کا فیصل آباد کیمپس کا دورہ ، اجلاس سے خطاب میں انکا کہنا تھا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس سمیت آئی ٹی سے متعلقہ نئے ڈسپلن شروع کریں گے ۔