• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کئی ملکوں میں نایاب، منفرد نمبر پلیٹس کی نیلامی ہوتی ہے


دنیا کے کئی ممالک میں نایاب اور منفرد نمبر پلیٹس کی نیلامی ہوتی ہے۔

یو اے ای ہو، برطانیہ ہو یا پھر بھارت، دنیا کے کئی ملکوں میں نایاب اور منفرد نمبر پلیٹس کی نیلامی سے ملنے والے پیسے فلاحی کاموں میں خرچ کیے جاتے ہیں۔

دبئی میں 2023 کی نیلامی سے 49 ملین درہم یعنی 3 ارب 70 کروڑ روپے حاصل ہوئے۔

دنیا کی سب سے مہنگی فینسی نمبر پلیٹ مسیجنگ ایپ ٹیلی گرام کے مالک فرنچ اماراتی بزنس مین پاؤل دروف نے اپنی رولز رائس کے لیے 14 اعشاریہ 97 ملین ڈالرز میں خریدی۔

یہ رقم عالمی بھوک کے خاتمے کی چیریٹی میں دے دی گئی۔

خاص رپورٹ سے مزید