• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف سیکرٹری کا دورہ نوتھیہ‘ آتشزدگی سے متاثرہ جگہ کا دورہ کیا تاجروں کو تعاون کی یقین دہانی

پشاور(جنگ نیوز) چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری نے نوتھیہ میں آتشزدگی کی جگہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آفاق وزیر نے چیف سیکرٹری کو نوتھیہ میں آتشزدگی سے ہونے والے نقصان کے بارے میں تفصیل سے آگاہی دی۔ چیف سیکرٹری سے آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں نے بھی ملاقات کی اور آتشزدگی سے ہونے والے نقصان کے بارے میں کہا کہ تاجر برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے احکامات کی روشنی میں آتشزدگی کے متاثرین کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔
پشاور سے مزید