• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے 5ملزموں کو گرفتار کرکے 3کلو سے زیادہ چرس اور20لٹر شراب برآمد کرلی ۔ تھانہ صدر بیرونی پولیس نے 6 رکنی گینگ کوگرفتار کرکے 5چوری شدہ بھینسیں برآمد کرلیں۔صدر بیرونی پولیس نے سٹریٹ کرائم اور ہاؤس رابری کی وارداتوں میں ملوث 4 رکنی ڈکیت گینگ سے مسروقہ رقم 3 لاکھ 50 ہزار روپے، وارداتوں میں استعمال ہونے والاموٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید