• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغاحامد موسوی کی برسی پرکنونشن آج ہوگا

اسلام آباد خصوصی نمائندہ) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی برسی آج عقیدت سے منائی جائے گی۔ برسی کا مرکزی اجتماع ʼپیام آقائے موسوی کنونشن آج دو جولائی کو مرقد قائد جامعہ المرتضیٰ اسلام آباد میں ہوگا۔ کنونشن سے ملک بھر سے آئے ہوئے علماء کرام، ذاکرین عظام، واعظیں و شعراء خطاب کریں گے۔
اسلام آباد سے مزید