• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت21ڈالر فی اونس کے اضافے سے2324ڈالر سے بڑھ کر 2345 ڈالر فی اونس ہو گئی ۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 800 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 686 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 733 روپے ہو گئی جبکہ چاندی کی قیمت2850روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید