اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے گذشتہ روز جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے ،اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی ،تر جمان جے یو آئی کے مطا بق دو نوں رہنماؤں نے کمر توڑ مہنگائی اور بدامنی پر اظہار تشویش کیا،دو نوں ر ہنما ؤں نے اتفاق کیا کہ بجٹ عوامی نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی ہدایات کے مطابق ہے۔