• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معیشت کی بہتری کیلئے امن وامان کا قیام ضروری، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے دورہ روس کی کامیابی سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری آئے گی، پاکستان اور روس کے درمیان تجاری معاہدوں سے ملک کو بحران سے نکالنے میں مدد ملے گی،معیشت کو بہتر راستے پر لانے کے لئے امن وامان کا قیام بہت ضروری ہے، جس کے لئے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کڑے آپریشن کی ضرورت ہے جس کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف کا تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کئے لئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

ملک بھر سے سے مزید