دسواں پی ایس ایل آج سے ملک کے چار شہروں میں شروع ہورہا ہے، ماضی میں کھیلے گئے9 ایڈیشن میں ہونے والے واقعات، لمحات اور ریکارڈ قارئین کی نذر ہیں۔
شریک ٹیمیں ایک نظر میں
(لاہورقلندر) شاہین شاہ آفریدی(کپتان) عبداللہ شفیق، آصف علی، سیم بلنگز، فخر زمان، محمد اخلاق، محمد نعیم، کوسل پریرا ،آصف ( افریقا)ٹام کرن، جہاں دادخان، ڈیرل مچل، ارشاد حسین، سکندر رضا۔ ڈیوڈ ویز، حارث رؤف، محمد عزب، مومن قمر،زمان خان(کراچی کنگز)عرفان خان، لٹن داس،محمد ریاض اللہ، عمیر یوسف ،ٹم سیفرٹ، شان مسعود، جیمز ونس، ڈیوڈ وارنر (کپتان)کین ولیمسن، عامر جمال، فواد علی، خوشدل شاہ، محمد نبی، عباس آفریدی، عرفات منہاس ،حسن علی، آسام للمے، میر حمزہ، زاہد محمود ( اسلام آباد یونائیٹیڈ)شاداب خان( کپتان)اعظم خان، اینڈریز گوس ،حیدر علی ،کولن منرو ،میتھر شارٹ، راسی وان ڈوسن ،میتھیو شارٹ، سلمان آغا ،جیشون ہولڈر، عماد وسیم، محمد نواز، سعد مقصود، محمد شہزاد، بین دروشوئس، حنین شان، ریلی میرڈیتھ، نسیم شاہ، رومان رئیس، سلمان ارشد ( ملتان سلطانز) محمد رضوان (کپتان)جیسن چارلس، شائی ہوپ، افتخار احمد ، محمد عامر برکی ،طیب طاہر، عثمان خان ،یاسر خان، مچل بریسویل، کامران غلام ،شاہد عزیز،ڈیوڈ ولی، عاکف جاوید ،فیصل اکرم ،کرس جارڈن ،جوش لٹل، محمد حسنین ،گڈاکیش موتی، عبید شاہ۔ اسامہ میر،( کوئٹہ گلیڈی ایٹر)سعود شکیل( کپتان)فن ایلن بیٹر ،حسن نواز، حسیب اللہ خان،خواجہ نافع ،کوسل مینڈس ،ریلی روسو ، سین ایبٹ، مارک چیپ مین، دانش عزیز، فہیم اشرف، شعیب ملک، ابرار احمد، عقیل حسین، کائل کیمیسن، خرم شہزاد، محمد عامر، محمد وسیم، محمد ذیشان، عثمان طارق ( پشاورزلمی) بابر اعظم (کپتان) عبدالصمد، میکس برائنٹ، ٹام کوہلر کیڈمور، محمد حارث ڈبلیو ،نجیب اللہ زردان ،صائم ایوب ،حسین طلعت، معاذ صداقت، احمد دانیال ،علی رضا،عارف یعقوب، علیزاری جوزیہ، مہران ممتاز، محمد علی، ناہید رانا، سفیان مقیم۔
بہترین شراکت
بابر اعظم،شرجیل خان۔ کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ۔176رنزکی شراکت، پہلی وکٹ پر۔24فروری 2021 کو بابر اعظم،صائم ایوب۔ پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز۔ پہلی وکٹ پر162 رنز۔8 مارچ 2023 کوبابر اعظم، لیام لونگسٹن۔ کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز، 162 رنز، پہلی وکٹ پر۔15فروری 2019 کوعثمان خان، محمد رضوان۔ ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز۔ پہلی وکٹ پر 157 رنز۔11 مارچ 2023 کوسعود شکیل،جیسن رائے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی۔ پہلی وکٹ پر157 رنز۔18 فروری 2024
ٹاپ انفرادی اسکورز
145، جیسن رائے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی۔ راولپنڈی 2023
127* کولن انگرام کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز، شارجہ 2019
121 ریلی روسو، ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی، راولپنڈی 2023
120 عثمان خان، ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،راولپنڈی۔2023
117* کیمرون ڈیلپورٹ ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز، کراچی 2019, رنز ، شرجیل خان اور مارٹن گپٹل117رنز بھی نمایاں ہیں۔
سیزن میں زیادہ وکٹیں
حسن علی،25 وکٹیں۔ پشاور زلمی۔13 میچز 2019 میں اسامہ میر۔24 وکٹیں۔پشاور زلمی۔12 میچز 2024 میں عباس آفریدی۔23 وکٹیں۔ ملتان سلطانز۔11 میچز۔2023 میں احسان اللہ۔ملتان سلطانز۔22 وکٹیں۔ 12 میچ 2023،فہیم اشرف۔ اسلام آباد یونائیٹڈ۔21 وکٹیں۔12 میچز2019 میں۔
وکٹ کیپرز کی کار کردگی
محمد رضوان کے 83 میچز میں 83 شکارکامران اکمل کے75 میچز میں 62 شکارسرفراز احمد کے 86 میچز میں 56 شکار بین ڈکٹ کے 30 میچز میں 25 شکار اعظم خان کے 54 میچز میں 24 شکار۔
ٹاپ وکٹ کیپر
محمد رضوان۔12 میچز میں 20 شکار 2021 سیزن کامران اکمل۔13 میچز میں 16 شکار 2021محمد رضوان 12 میچز میں 14 شکار 2023 میں۔
فیلڈنگ ریکارڈز کا جائزہ
بابر اعظم کے 90 میچز میں 47 کیچزکیرون پولارڈ کے 53 میچز می 42 شکارمحمد نواز کے84 میچز میں 39 شکار فخرزمان کے 84 میچز میں 38 شکارشاداب خان کے 84 میچز میں 38 شکار۔
کم ترین ٹوٹل
پی ایس ایل میں 59 اسکور لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کے خلاف 2017 میں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 73 ہے ملتان سلطانز کے خلاف2021، لاہور قلندرز 76 ملتان سلطانز کے خلاف 2023 میں، لاہور قلندرز78 بمقابلہ پشاور زلمی 2019 میں، اسلام آباد یونائیٹڈ82 بمقابلہ کراچی کنگز 2017 میں
سب سے زیادہ میچز
پشاور زلمی کے104 میچز۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 100 میچز۔
زیادہ فتوحات
اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی 55،55 فتوحات
زیادہ ناکامیاں
کراچی کنگز 95 میں سے 55 میچز میں سب سے زیادہ ناکام
کامیاب ہدف
ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی 242 رنز کے جواب میں 5 بالز قبل ملتان سلطانز نے 6 وکٹ پر 244 رنز بناکر ہدف حاصل کیا۔ راولپنڈی میں 4 وکٹ کی جیت نام کی۔
وہاب ریاض ٹاپ بولر
وہاب ریاض کی88 میچز میں پشاور زلمی کی جانب سے 113 وکٹیں، پہلی پوزیشن ہے۔ حسن علی اسلام آباد، کراچی اور پشاور کیلئے108 وکٹیں،82 میچز۔ دوسری پوزیشن شاہین آفریدی کی لاہور قلندرز کیلئے71 میچز میں 103 وکٹیں۔ تیسری پوزیشن شاداب خان، اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے 84 میچز میں 91 ویں وکٹیں، چوتھی پوزیشن فہیم اشرف،اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے 72 میچز میں 78 وکٹیں۔ پانچویں پوزیشن۔
بہترین انفردای بولنگ
روی بوپارا۔ کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز۔16 رنزکے عوض 6 وکٹیں۔2016 میں فہیم اشرف۔ اسلام آباد بمقابلہ لاہور قلندرز۔19 رنزکے عوض 6 وکٹیں۔2019 میں عمرگل۔ ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز۔24 رنزکے عوض 6 وکٹیں۔2018 میں اسامہ میر۔ ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز۔40 رنزکے عوض 6 وکٹیں۔2024 میں شاہین آفریدی۔ لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز۔4 رنزکے عوض 5 وکٹیں۔ 2018میں شاہین آفریدی زیادہ سے زیادہ میچ میں 4 یا اس سے زائد سب سے زائد 5 بار وکٹیں لے چکے۔حسن علی نے 4 بار یہ کارنامہ انجام دیا
مہنگے ترین بولرز
قیس احمد۔77 رنزکے عوض2 وکٹیں اسامہ میر۔68 رنزکے عوض صفر شاہد آفریدی۔67 رنزکے عوض ایک وکٹ۔