یہاں جمہوریت ہے جس قدر بھی
رہی قائم نہ اِس کی حاکمیّت
تو دو ہی صورتیں رہ جائیں شاید
کھلی فسطائیت یا آمریّت
امریکی حکام نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاہدے میں صرف امریکا اور ایران ہی نہیں بلکہ پڑوسی اور دیگر متعلقہ فریقین کے مفادات کا بھی خیال رکھا جانا چاہیے
کپتان ہیری بروک کی 35 گیندوں پر 79 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں باآسانی 9 وکٹ سے شکست دے دی۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مختلف محاذوں پر رابطہ اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری تجارت جواد پال کر رہے ہیں۔
قبل ازیں ایران کے شہید رہبرِ معظّم آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ مشہد میں ادا کی گئی
اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیل ضرورت پڑنے پر زیادہ طاقت کے ساتھ ایران پر حملے کے لیے تیار ہے۔
ایران کی خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق جنوبی ایران میں بوشہر اور اس سے ملحقہ شہر چغادک کے اطراف دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، کونارک میں بھی 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
فرانسیسی کھلاڑیوں کی رنگت اور نسل پر کیے گئے ایک ٹوئٹ کے بعد امیتابھ بچن کو عالمی سطح پر شدید تنقید اور عوامی غصے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا جسدِ خاکی آج نجف سے ایران کے شہر مشہد پہنچایا گیا تھا، ایرانی فضائیہ کے طیاروں نے جسدِ خاکی لانے والے طیارے کو حصار میں لے کر مشہد ایئرپورٹ پہنچایا تھا۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کار پر حملہ مصروف بازار میں کیا۔
فن لینڈ کے ماہرینِ اعصاب کے مطابق اس موذی مرض کی علامات مریض کے برین ٹیسٹ یا ڈاکٹروں کی تشخیص سے 15 سال پہلے ہی اس کے کام کی جگہ پر ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے جس پرانے ایئر فورس ون میں سفر کیا اس کے مسافروں کو دوران پرواز کھڑکیوں کے شیڈز اوپر کرنے کی اجازت نہیں تھی۔
پیر محمد شاہ کا کہنا تھا کہ ای چالان سے متعلق لوگوں کے سنجیدہ مسائل ہیں، ای ٹکٹ کے حوالے سے لوگوں کو ریلیف دینے کے لیے پالیسی بنا رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق نئے رہنما کے انتخاب کے بعد برطانیہ کو نیا وزیرِ اعظم ملنے کا امکان ہے۔