• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عمر فاروق ؓ کا دور حکومت اسلامی تاریخ کا سنہری باب ہے، سنی تحریک

لاہور(خبرنگار) سنی تحریک واہگہ ٹاؤن کے زیر اہتمام یوم شہادت حضر ت عمر فاروق ؓ کے موقع پر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر وسطی پنجاب سردار محمد طاہر ڈوگر نے کہا ہے کہ خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق ؓ کا دور اسلام کی تاریخ کا ایک بہترین سنہرا باب ہے،یوم عمر فاروق ؓ کے موقع پر حکومت سرکاری چھٹی کا اعلان کرے،سرکاری سطح پر سیمینار کانفرنسز اور حضرت عمر فاروق کی تعلیمات پر روشنی ڈالنے کے لیے پروگرام کیے جانے چاہیں۔
لاہور سے مزید