• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریونیو ڈ یجٹیلائز یشن بارے اجلاس، تمام عمل کاجائزہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی زیر صدارت ریونیو ڈیجیٹلائزیشن بارے اجلاس ہوا، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، اسسٹنٹ کمشنرز، ریونیو افسران، پٹواری و دیگر نے شرکت کی حصیلوں کے موضع جات کی ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کا بغور جائزہ لیا گیا ،ڈی سی نے چوہنگی امرسدھو کے پٹواری کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا اور ڈیجیٹلائزیشن کا نظام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ، اسسٹنٹ کمشنر شالیمار اور ان کی ٹیم کے کام کو سراہا اور اچھرہ کے پٹواری کی تعریف کی مزید برآں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ 14 گاڑیوں کے چالان کیے گئے ہیں اور 1.4 لاکھ روپے کے جُرمانے عائد کیے گئے ہیں. انہوں نے کہا کہ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ اور خستہ حال 9 گاڑیوں کے چالان کئے گئے ۔
لاہور سے مزید