• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے لاء سے علماء کی ملاقات،سیکورٹی انتظامات پرتبادلہ خیال

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر خواجہ سلمان رفیق سے محکمہ داخلہ میں علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی۔ محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات و دیگر مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے ہیں۔
لاہور سے مزید