• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی پی آئی کالجز کے دفترسے سامان چوری

لاہور(خبرنگار) ڈی پی آئی کالجز پنجاب کے آفس سے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ دیگر سامان اور ریکارڈ چوری ہوگیا۔ تاہم انتظا میہ نے ایف آئی آر درج کروائی نہ کوئی کارروائی کی ۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے حکام نے کہا ہے کہ اس بارے میں قانون کے مطابق کاروائی کریں گے۔
لاہور سے مزید