• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڑے پل :لین دین کے تنازع پر1شخص قتل ،دوسرازخمی

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں لین دین کے تنازع پر 1شخص قتل دوسرازخمی ہوگیا ، جوڑے پل کے قریب شفیق نے فائرنگ کردی ،جس کے نتیجہ میں 45سالہ امتیاز اور افضل زخمی ہو گئے ۔ ، امتیاز ہسپتال میں دم توڑ گیا، پولیس نے چھت سے کود کر فرار ہونے کی کوشش میں ملزم شفیق کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ۔
لاہور سے مزید