• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروٹیکٹیڈصارفین پراضافی یونٹس ڈالنا ظلم پرظلم ،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ لیسکو سمیت دیگر بجلی ترسیل کمپنیوں کے اہلکاروں کی جانب سے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کو اضافی یونٹس اضافی بل بھیجے گئے جو کہ ظلم پر ظلم ہے۔
لاہور سے مزید