• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشرتی بقا ءکےلئے امن وامان کاقیام ناگزیر ہے،راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے ادارہ تعلیم وتحقیق کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی کےلئے تعلیم اورہنرکافروغ ازحدضروری ہےمعاشرتی بقا ءکےلئے امن وامان کاقیام ناگزیر ہے ۔ ادارہ المصطفیٰ گوجرانوالا کے علماءکرام کے وفدنے بھی ان سے ملاقات کی۔
لاہور سے مزید