• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنجروال :کھیت سے خاتون کی لاش برآمد،قتل کیاگیا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ہنجروال کے علاقہ میں 25سالہ خاتون کی کھیت سے لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق خاتون کو مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کیا گیا اور لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی ۔ شناخت فوزیہ بی بی کے نام سے ہوئی جو کہ گھر والوں سے ناراض ہوکر اکیلی رہ رہی تھی۔
لاہور سے مزید