• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیکٹری کابوائلر پھٹ گیا،2ملازم زخمی

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) رائیونڈ میں مانگا روڈبائی پاس کےقریب ڈائنگ فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا ،جس سے آگ بھڑک اٹھی، 2 فیکٹری ملازمین زخمی ہوگئے۔
لاہور سے مزید