• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم میں علماء مثالی اتحاد کامظاہرہ کریں،زبیراحمد ظہیر

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں علماء قیامِ امن کے لئے مثالی اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کریں۔آج ملک و ملت کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ پوری امت کو متحد کر کے آزادیِ فلسطین و کشمیر کے لئے عملی کردار ادا کیا جائے ۔ وہ جامعہ عمر بن عبدالعزیز گلبرگ میں عظمت فاروق و حسین کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
لاہور سے مزید