• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استحکام پارٹی مضبوط سیاسی آوازبن کرابھرے گی، رانانذیر،شعیب صدیقی

لاہور(خبرنگار) سنٹرل پنجاب کے بعد استحکام پاکستان پارٹی کو جنوبی پنجاب کی سیاست میں بھی فعال بنائیں گے، اس کے لیے مقامی سطح پر زیادہ زیادہ لوگوں کو پارٹی رکنیت دی جائے گی ۔ صوبائی صدر رانا نذیر احمد خان اور جنرل سیکرٹری شعیب صدیقی کا کہنا تھا کہ استحکام پاکستان پارٹی وسطی پنجاب کی طرح جنوبی پنجاب میں بھی عوام کی حقیقی ترجمان اور ایک مضبوط سیاسی آواز بن کر ابھرے گی۔
لاہور سے مزید