• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس ملازمین کےعلاج کیلئے 20لاکھ جاری

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے ترجیحی اقدامات جاری ہیں جس کے تسلسل میں آئی جی پنجاب نے لاہور سمیت مختلف اضلاع میں تعینات ملازمین اور انکے اہلخانہ کے علاج معالجے کیلئے مزید 20 لاکھ روپے بطور میڈیکل گرانٹ جاری کر دئیے ہیں ۔
لاہور سے مزید