• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میں گزرے ایک ایک پل سے سبق سیکھناہے،علی اکبرکاظمی

لاہور( خبرنگار) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی نے کہا ہے کہ درسِ کربلا رہتی دنیا تک طاغوتی طاقتوں کا مقابلہ کرنیوالوں کو طاقت اور عزم و ہمت دیتا رہے گا۔ علامہ سید علی اکبر کاظمی نے کہاکہ ہمیں حضرت امام حسین ؓ کے کربلا میں گزارے ایک ایک پل سے سبق سیکھنا ہے۔
لاہور سے مزید