• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بادشاہی مسجد میں وحدت امت کانفرنس

لاہور(خصوصی رپورٹر)محرم الحرام کے دوران قیام امن کیلئے بادشاہی مسجد میں وحدت امت کانفرنس ہوئی۔ جس میں مولانا عبدالخبیر آزاد، مفتی مبشر احمد نظامی، ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاری سمیت تمام مکاتب فکر کے علماء نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید